29 نومبر 2013 - 20:30
پاکستان سے افغانستان کے سرحد پر راکٹ فائر

افغان حکام کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان سے افغانستان کے سرحدی صوبے کنر میں بيس راکٹ آکر گرے ہیں۔

ابنا: صوبہ کنر کے سکیورٹی انچارج عبدالحبیب سید خیل نے کہا ہے کہ جمعے کی رات کو پاکستان سے بی‎ راکٹ صوبہ کنر میں گرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ راکٹ شہر شیگل میں آکر گرے ہیں اور ان میں خاصہ نقصان ہوا ہے جبکہ کئي افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔  ابھی تک اس خبر کی اپ ڈیٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔......./169